دراز قد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کا قد لمبا ہو، دراز قامت۔ "اس کا خشخشی داڑھی والا میجر اور دراز قد سارجنٹ موٹر سے کود ہی نہ سکے اور وہیں بیٹھے رہے" ( ١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا، ٦٤:١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم صفت 'دراز' کے ساتھ 'قد' عربی زبان سے اسم بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩١٥ء کو "فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں